Lirik Lagu Iraaday Rovalio
کیسے کہوں میں تم سا کوئی، کوئی نہ ہےمیں تیرے آس پاس رہوں، دل ویراں ہے
جذبات میرے سبھی، تُو ہی جانے
جتنا بھی دیکھوں، دل بھر نہ پائے
کیسا سماں ہے
ہم تم یہاں ہیں
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے اِرادے!
تیرے حوالے میں کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے اِرادے!
میرے، میرے اِرادے!
ایسے یوں گنگناتا رہوں، تیرے لیے میں
چاہوں کہ مجھ تک رہیں، تیری نگاہیں
کیسے میں کہوں؟
کیسے میں یہ کہوں
اثر جو تیرا میرے دل پے ہوا ہے؟
کیسا سماں ہے
ہم تم یہاں ہیں
دل کی پکار تو سن لے نا
تیرے حوالے میں کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے اِرادے!
میرے
میرے، میرے اِرادے!
post a comment